مانسہرہ ( ڈسٹرکٹ میڈیا )مانسہرہ پکھل میں ڈاکہ ڈاکوؤں نے اسلحہ کی نوک پر چار گاڑیاں تھانہ خاکی کہ حدود میں لوٹ لی جبکہ بٹل میں سانپ کے کاٹنے سے بارہ سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا ۔ اور تھانہ پڑھنہ میں گاڑی کی چھت سے گر کر شاہ زیب عمر پندر ہ سال ہلا ک ہوگیا تمام واقعات پر پولیس نے رپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کردی ۔

Post a Comment