مانسہرہ ( ڈسٹرکٹ میڈیا)محکمہ صحت کا ملازم مانسہرہ کا رعائشی پنڈی میں حادثہ کا شکار ۔ تفصیلا ت کے مطابق محمد ارشاد ولد فقیر محمد ساکنہ لساں ٹھکرال نارما بارات کے ساتھ چکوال جاتے ہوئے تھانہ سہالہ روات کے مقام پر انکی گاڑی حادثہ کا شکار ہوگئی جس کی وجہ سے ارشاد کے سرمیں چوٹیں آئیں اور انہیں زندگی موت کی کشمکش میں منبتلا شفاءانٹر نشنل ہسپتال اسلام آباد داخل کرادیا جہاں پر وہ بدستو ر بے ہوشی کے عالم میں ہیں اہل خانہ نے ان کےلئے عوام الناس سے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post a Comment