مانسہرہ ( ڈسٹرکٹ میڈیا )چوٹا باڑہ روڈ کے قیام سے عوام نے سکھ کا سانس لیا 65سال بعد مقامی افراد کی سہولت کےلئے بنایا جانے والا واحد روڈ سے ہزاروں مکینوں نے آمد رفعت کاسلسلہ شروع کردیا اس ضمن میں قائد حریت سردار یوسف وفاقی وزیر اور حاجی قارخاں ایم پی اے وجیہ الزمان خان کی خدمات کو نذر انداز نہیں کیا جاسکتا اہلیان علاقہ کا نمائندہ وفد نے جسکی قیادت نورالرحمان گوجر عرف نورا کررہے تھے وفد میں شامل سردار رفیق مسعودالرحمان بابو چوٹا شامل تھے روڈ کے آغاز میں حاجی قارخان کا بیٹا انجینئر لیاقت کو مقام خان نے اجرتی قاتل کے ذریعہ موت کے گھاٹ اتار دیا تھا اور روڈ پر عدالت سے حکم امتناعی حاصل کررکھا تھا جو بعد ازاں عدالت نے خارج کردیا جس کے نتیجہ میں روڈ کے کام میں روڑے اٹکانے والوں کو منہ کی کھانی پڑی اور وڈ مکمل ہوگیا جس پر ہم اہلیان علاقہ اس قدام پر قائدین کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post a Comment