مانسہرہ (ڈسٹرکٹ میڈیا) وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف ایک روز نجی دورہ پر ناران پہنچ گئے ،انکے ہمراہ گورنر کے پی کے اور وفاقی وزرا بھی تھے ، بد ھ کے روز دن دو بجے وزیر اعظم پاکستان میا ں نواز شریف جب ناران پہنچے تو ان کے ہمراہ سابق جنر ( ر) صلا ح الدین ترمذی اور خواجہ آصف وزیر مواصلات سردار مہتاب عباسی گورنر کے پی کے تھے ، بذریعہ ہیلی کاپٹر جب میاں نواز شریف اچانک ناران پہنچے تو ہیلی پیڈ پر ٹی ، پاک کے نمائندوں عبدالقدوس کی سرابرہی میں وزیر اعظم پاکستان سے ملا قات کی اور مسائل سے اگاہ کیا جس پر میاں نواز شریف نے دو میگا ءواٹ بجلی کی فوری منظوری کی ہدائیت کی اور یقین دھانی کرائی کہ جلد ناران کو بجلی کی سہولت فراہم کردیں گے۔
توانائی بحران کے حل کی طرف اہم قدم۔ وزیر اعظم نے خیبر پختونخواہ کے ضلع کوہستان میں داسو پن بجلی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ 4320 میگا واٹ سستی بجلی حاصل ہو گی۔
500ارب روپے کا منصوبہ علاقے کی تقدیر بدل د ے گا۔ دیامر بھاشا پر بھی کام جلد شروع ہو گا۔وزیراعظم محمد نواز شریف
Post a Comment