مانسہرہ ( ڈسٹرکٹ میڈیا )فوڈ انسپکٹر کی کارستانیاں مضحر صحت اشیاء کی فروخت عروج پر کئی افراد پیٹ انتڑیوں کے امراض میں منبتلا ء ہونے لگے لاری اڈا مانسہرہ ار ارقرب جوار میں لاغر مردہ جانور وں کے گوشت کی سرے عام فروخت انتڑیوں ملا قیمہ سرے عام فروخت ہو رہا ہے بیدڑہ چوک کے قریب ایک بڑی شاپ صرف انتڑیو ملا قیمہ نو ش کرنے کا دھندہ سرے عام کرتا ہے کئی افراد ہسپتالوں کی نذر ہوچکے ہیں جو بھی پوچھ گچھ کیلئے آتا ہے مٹھی گرمی ہونے پر چھوڑ دیا جاتا ہے اور سارا نزالہ غریب عوام اور آنے والے گاہکوں پر پڑھتا ہے ۔ عوامی حلقوں نے ضلعی انتظامیہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔ 

Post a Comment