مانسہرہ ( ڈسٹرکٹ میڈیا) گاندھیاں خونی موڑ پر ٹریفک کے المنا ک حادثہ میں مولانا جمیل الرحمان موقع پر ہلا ک دو افراد زخمی حادثہ ڈرئیور کی غفلت کے وجہ سے پیش آیا متوفی کی نماز جنازہ آ ج دن گیارہ بجے کالج دورہا گراﺅنڈ میں ادا کی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق گاندھیاں پل پرتیز رفتار مسافرکیری ڈبہ جسکو ڈرئیور فیضان جو کہ ڈھوڈیال کا رعائیشی ہے نے اورٹیک کرتے ہو ئے انتہائی غفلت کا مظاہر ہ کے ساتھ سامنے اسے آ نے والے مولا ناجمیل الرحمان جامع اشاعت السلا م کالج دورہا کو بے دردی کے ساتھ کچل دیا جبکہ موٹر سائیکل پر دو دیگر سواروں کو شدید زخمی کردیا متوفی کی نماز جنازہ آ ج دو بجے دن کالج دورہا مانسہرہ میں ادا کی جائے گی ۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post a Comment