مانسہرہ (ڈسٹرکٹ میڈیا )بیگار سے ا نکار پر سابق ناظم کے رشتہ داروں نے ڈرئیور کو مار مارکر لہو لہان کردیا اور گاڑی بھی توڑ ڈالی گیارہ ہزار روپے بھی چھین لئے ۔پولیس نے رپورٹ کو میڈیکل رپورٹ سے منسوب کردیا ۔، تفصیلات کے مطابق مجائد شاہ ولدگلدان شاہ گھنول بالا کوٹ ،حال خاکی مانسہرہ نے منبینہ طور پر بتا یا کہ وہ شام چھ بجے کے قریب خاکی بازار میں اپنی گاڑی ٹھیک کرانے کے غرض سے جارہا رہا تھا کہ ایک سابق ناظم خاکی کا رشتہ دار حرف گلی خان ،حرف کاکا ساتھیوں کے ہمراہ آیا اور مجھے خواجگان چھوڑنے کو کہا میںنے انکار کیاتو مارمار کر لہو لہان کردیا اور ساتھیوں کے ہمراہ میری گاڑی کی بھی توڑ پھوڑ کی ۔تھانہ رپور ٹ کے پہنچا تو پولیس والے ہنس ہنس کر لطیفے سنا نے لگے اور کہا کہ جاﺅ میڈیکل رپورٹ لا ﺅجس پر مجھے حیر ت ہوئی ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کرنے کے بجائے تھانہ آنے والے سائلین کا مزاق اڑانا کہاں کا انصاف ہے انہوںنے اعلی حکام س
ے نوٹس لینے کا مطالبہ کیاہے ۔
ے نوٹس لینے کا مطالبہ کیاہے ۔
Post a Comment