مانسہرہ(ڈسٹرکٹ میڈیا )تھانہ شنکیاری کی حدود کےری کٹھہ مےں ظالم باپ نے کم سن بیٹی کا رشتہ بوڑے شخص سے طے کر کے دو لاکھ وصول کر لےہے،جس کے ساتھ نو عمر بےٹی کا رشتہ طے کےا ہے وہ پہلے ہی چار خواتےن کو طلاقےں دے چکا ہے،سگے بھاےوں اور بھتےجوں نے ڈی پی او مانسہرہ کو لالچی شخص کے خلاف کاروائی کے لےے درخواست دے دی،درخواست گزاروں کے مطابق ماہولی نامی شخص نے ولی داد سے دو لاکھ وصول کر کے اپنی بارہ سالہ بےٹی کا رشتہ پچاس سالہ بوڑھے شخص سے کر کے چائلڈ میرج قانوں کی خلاف ورزی کر رہا ہے پاکستان مسلم فےملی لاءکے مطابق شادی کے وقت بچی کا بالغ ہونا ضروری ہے اور ےہ ظالم لالچی شخص اےسے بوڑے کے ساتھ رشتہ طے کر رہا ہے جو انتہائی عےاش واقع ہوا ہے اور اس سے پہلے چار خواتےن کو طلاقےں دے کر ان کی ذندگےان برباد کر چکا ہے۔
درخوار دہندہ محمد اےوب نے انسانی حقوق کے لےے کام کرنے والے اداروں سے مداخلت کی اپےل بھی کی ہے۔
درخوار دہندہ محمد اےوب نے انسانی حقوق کے لےے کام کرنے والے اداروں سے مداخلت کی اپےل بھی کی ہے۔
Post a Comment