مانسہرہ (ڈسٹرکٹ میڈیا ) ٹریفک کے المناک حادثہ میںبارتیوںسے بھری وین الٹنے سے نصف درج افراد زخمی ایک کی حالت تشویشناک ،الشفاءانٹرنشنل ہسپتال داخل کردیا، حادثہ روات ضلع راولپنڈی کے مقام پر پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق طور غر کے کوڈنیٹر جمیل الرحمان تنولی کے چھوٹے بھائی ارشاد لساں ٹھکرال نارما ،مانسہرہ باراتیوں کے ہمراہ چکوال جارہے رہیںتھے کہ ان کی وین روات کے مقام پرحادثہ کا شکار ہوگئی اور گہر ی کھائی میں جاگری وین کی ذد میں آکر ارشاد شدید زخمی ہوئے جسے فور ی طبی امداد کے لئے الشفاءانٹر نشنل ہسپتال اسلا م آباد داخل کرادیا گیا جہاں پر ان حالت بدستو ر خطر ے میں ہے اور عیادت کرنے والوں کا تانتا بچھ گیا۔ عیادت کرنے والوں میں ،ایم ،این ،اے کپٹن صفدر ،ایم پی اے حاجی صالح سردار ظہور ایم پی اے ،اور میاں ضیاءالرحمان سمیت دیگر مانسہرہ سے آئے ہوئے لوگوں نے عیادت کی اور جلد صحت یابی کی دعاکی ۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post a Comment