مانسہرہ (ڈسٹرکٹ میڈیا ) وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف نے ناران ہوٹل ایسوسی ایشن کو درپیش مسائل کے فوری حل کی یقین دھانی پر خراج تحسین ادا کرتے ہیں ۔گزشتہ روز وزیر اعظم پاکستان داسو ڈیم افتتاح کے بعد کچھ وقت کےلئے ناران پہنچے تو ان کے ہمراہ وفاقی وزیر سمیت گورنر کے پی کے سردا ر مہتاب احمد عباسی ،اور سابق لفٹینٹ جنرل (ر) صلاح الدین ترمذی بھی تھے ۔ٹی پی کاغان کے جوائنٹ سیکرٹری عبدالقدوس کے مطابق دو میگاءواٹ بجلی فراہم کر نے کا اعلان کیا اور پانی سے درپیش مسائل سے بھی اگاہ کیا جس پرحل کی موقع پر یقین دھانی کرائی، ہم وزیر اعظم پاکستان اور انکی ٹیم کے اس احسان کوہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھیں گے اور یاد رکھیں گے۔ہم امید کرتے ہیں کہ وزیر اعظم پاکستان کے احکامات پر فور عمل درآمد کرایا جائیگا تاکہ ناران کاغان کے سیاحتی علاقہ کے مکینوں اورہوٹل ایسوسی ایشن پرموشن کاغان کوکرب سے نجات مل سکے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post a Comment