مانسہرہ ( ڈسٹرکٹ میڈیا)


یوٹیلٹی سٹور گرلاٹ بالا کوٹ نے سرکار کی لج رکھ لی سحر افطار کے ساتھ ساتھ دن کو سٹو ر کا کھلا رہنا عوام کو ریلف دینے کی کوشش کو اہلیان علاقہ سلا م پیش کرتے ہیں دیگر سٹور سرے شام بند اور اشیاءخردنوش کی بھی واضع قلت بتائی جاتی ہے عوامی حلقون نے زلزلہ ذدہ تحصیل بالا کوٹ گرلاٹ کےمقام پریوٹیلٹی سٹور عملہ کی فرض شناسی کوسراہا اور کہاکہ عوام کو ہر چیز وافر اور ارضاں نرخوں پر مل رہی ہے جسمیں آٹا چینی اورکھانے پینے کی دیگر اشیاءشامل ہیں ۔
 میرافضل گلزار مانسہرہ بالا کوٹ

Post a Comment