مانسہرہ ( ڈسٹرکٹ میڈیا )
دولہا میاں شددت گرمی کم کرنے دریائے کنہار نہانے گئے تو خونی لہروں نے نگل لیا نعش کو چھ گھنٹے کی تلا ش کے بعد شواڑ برار کوٹ سے ڈھونڈنکالا متوفی صادق ولد عبدالکریم عمر 25سال سکنہ کشتڑہ ٹاﺅں چند ہفتے قبل شادی ہوئی تھی اور گزشتہ روز سخت گرمی سے دلبرداشتہ ہوکر گھڑھی حبیب اللہ کے مقام پر دریاءکنہار میں نہانے اترا اور ڈوب گیا ، متوفی کو مقامی غوطہ خوروں کی مدد سے تلا ش کرنے میں مد د ملی ۔

Post a Comment