مانسہرہ (ڈسٹرکٹ میڈیا
) مانسہرہ میں سورج سوا نیز ہ پر ماہ صیام کے احترا م میں لوگ سارا دن ندی نالوں میں نہا کر شددت گرمی کو کم کرتے رہے جبکہ اکثر روزہ خور چوری چھپے روزہ کھاتے نظر آئے سرکاری سکولوں میںبچوں کی چھٹیا ں ہونے کے سبب سڑکوں پر ٹریفک کا رش نہ ہونے کے برابر گرمی شددت میں بدستور اضافہ کی پیشن گوئی محکمہ موسمیات نے کردی تاہم عوام اللہ تعالی سے گڑ گڑ ا بارش کےلئے دعائیں کرتے بھی دکھائی دئیے بجلی کا بحران بھی اپنے عروج پر ہے چوبیس گھنٹوں میں صر ف چار گھنٹے بجلی صارفین کو ملتی ہے جس صارفین سر پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ گئے۔

Post a Comment