مانسہرہ ( ڈسٹرکٹ میڈیا ) میرے گاﺅں کی روڈ کب بنے گی ، خستہ حال روڈ پر درجن سے زیادہ قیمتی جانیں ضائع ہوچکی ہیں ۔ اہلیان بیلہ منور مہانڈری تحصیل بالا کوٹ نے کہاہے بیلہ روڈ جو صدیوں سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور اس پر متعدد مرتبہ ٹریفک حادثات میں کئی قیمتی جانین ضائع ہونے کے باوجود بھی کوئی شنوائی نہیں ہوئی گاﺅں کے اکثر لوگ نقل مکانی پر موجود ہیں ۔ روڈ کے نام پر کرپشن بھی ہوتی رہی ہے ماضی میں لاکھوں کی روپے کی کرپشن بھی تعمیر کے نام پر کی گئی ہے لیکن کسی نے اس کا نوٹس نہیں لیا اہلیان علاقہ نے مطالبہ کیا ہے کہ بیلہ روڈ کو جلدی پختہ کیا جائے اور ایم این اے ، و ایم پی اے نوٹس لیں ۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post a Comment