مانسہرہ (ڈسٹرکٹ میڈیا ) حلقہ پی کے چھپن سے ممبر صوبائی اسمبلی وجےہ الزمان خان کا سالانہ اے ڈی پی کا فنڈ ترقےاتی کاموں پر خرچ ہونے کے بجائے چند ٹھےکےداروں کی جےبوں میں جا رہا ہے اور خود موصوف حلقہ سے غائب ہےں۔ان خےالات کا اظہار انصاف کمےٹی کودر کے صدر صاحب گل نے صحافےوں سے گفتگو کرتے ہوئے کےا۔انہوں نے کہا کہ اےن جی اوز کے مکمل کرد
ہ ترقےاتی منصوبوں کہ اپنے کھاتے مےں ڈال کر فنڈز مےں خربرد کی جا رہی ہے۔
ہ ترقےاتی منصوبوں کہ اپنے کھاتے مےں ڈال کر فنڈز مےں خربرد کی جا رہی ہے۔
Post a Comment