مانسہرہ ( ڈسٹرکٹ میڈیا )چارروز قبل مدرسہ کو گھر سے آنے والے دینی مدرسہ کے طلبا ءنواز آباد سے مل گئے نامعلوم سوزوکی ڈرئیور بچوں نشہ آور اشیاءپلا کر اغوا کرنا چاہتے تھے کہ پولیس ناکے سے گھبرا کر ملزمان نے بچوں نواز آباد تھانہ شنکیاری کی حدود میں چھوڑدیئے ۔ ملنے والے بچوں کے نام عادل وقار پسران غلام جیلا نی مانسہرہ کے ایک دینی مدرسہ میں زیر تعلیم تھے اور گھر سے واپس آتے ہوئے ٹھاکر ہ کے مقام پر ایک نامعلوم کیری ڈبہ میں سوار ہوئے ڈرئیور نے بچوں کو بے حوش کرکے نامعلوم مقام لے جانے کی کوشش میں نواز ا ٓباد کے قریب سڑک کنہار چھوڑ دیا کیوں کہ آگے پولیس نے ناکہ لگا رکھا تھا ۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post a Comment