مانسہرہ (ڈسٹرکٹ میڈیا ) یہ نعش کس کی ہے چنار روڈ مانسہرہ نزد لاری اڈا کے خالی پلا ٹ سے ملنے والی نامعلوم معمر شخص کی مسخ شدہ نعش کی شناخت نہ ہوسکی مرنے والے کے سرمیں گولیا لگی ہیں ابھی تک یہ پتہ نہیں چل سکا کہ یہ نعش کس کی ہے اور کیوں مارا گیا ہے تاہم پولیس تھانہ سٹی نے امانت کے طور پر نعش کو سپرد خاک کردیا گیا ہے میڈیکل رپورٹ کے مطابق ایک ہفتہ قبل قتل ہوا او ر گردن سرمیں گولیا کے نشانات پائے گئے ۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post a Comment