مانسہرہ (ڈسٹرکٹ میڈیا ) حلقہ پی کے چون ،میاں ضیاالرحمان جعلی ڈگری کےس عدالت نے سماعت کے لیے پندرہ جولائی اگلی تاریخ مقرر کر دی،میاں ضیا الرحمان سے شکست کھانے والے احمد حسین شاہ نے جعلی ڈگری کے حوالے سے عدالت میں کےس دائر کر رکھا ہے۔یاد رہےکہ اس سے قبل احمد حسین شاہ کا عدالت نے ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دےا تھا جس کے نتےجے مےں موصوف نے نئے سرے سے کےس داخل کےا ہے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post a Comment