مانسہرہ ( ڈسٹرکٹ میڈیا ) مدثر شاہ سپرڈنٹ خاکی فیڈر کو فور ی تبدیل کی جائے نااہل سپر ڈنٹ کی وجہ سے علاقہ میں زبردست کشیدگی پائی جاتی ہے ۔ صارفین خاکی فیڈر کا Scپیسکو ہزارہ سے مطالبہ شیڈول کے مطابق لوڈ شیڈنگ سرکار کی جانب سے8گھنٹے ہے جبکہ نااہل سپرڈنٹ کی وجہ سے 18گھنٹے لوڈ شیڈ نگ کی جاتی جو خاکی فیڈ ر کے عوام پر ظلم سے کم نہیں ۔ ذرائع نے بتایا جہ جب گرینڈ سٹیشن پر رابطہ کیا جا تا ہے تو جواب آتا ہے کہ لائن فالٹ کی وجہ سے گریڈ اسٹیشن ٹریپ ہونے کا اندیشہ ہے اسلئے بار بار لوڈ شیڈنگ کرکے کسی بھی زحمت سے بچایا جاتا ہے ۔اگر لائن فالٹ کو دور کردیا جائے تو لوڈشیڈنگ میں کمی واقع ہوسکتی ہے۔

Post a Comment