مانسہرہ(ڈسٹرکٹ میڈیا)شنکیاری میں لاکھوں روپے کی آتشذدگی کوڑے کچرے کے ڈھیر سے لگنے والی شنکیاری میں دکانوںکو آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے درجن بھر سے زائد دکانوں کو اپنی لپٹ میں لے لیا اور فائر بڑگیڈکی گاڑی بھی موقع پ بر وقت نہ پہنچ سکی لنڈ ابازار کی مارکیٹ مکمل تباہ جس لاکھوں روپے مالیت کا نقصان ہوا دکانداروں میونسپل کمیٹی مانسہر ہ کی غفلت قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر فائر برگیڈکی گاڑی بروقت موقع پر پہنچ آتی تو شائد اتنا نقصان نہ ہوتا تاہم آگ کے شعلے آسمان سے باتیں کرنے لگے ۔
)شنکیاری میں لاکھوں روپے کی آتشذدگی کوڑے کچرے کے ڈھیر سے لگنے والی شنکیاری میں دکانوںکو آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے درجن بھر سے زائد دکانوں کو اپنی لپٹ میں لے لیا

Post a Comment