مانسہرہ ( ڈسٹرکٹ میڈیا )سابق چیرمین میاں خان آف جبڑ انتقال کرگئے مرحوم کی عمر سو سال سے زیادہ بتائی جاتی ہے ۔ ان کی وفات پر سردار یوسف وفاقی وزیر مذہبی امور گہر ے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے پسمائندگان سے دلی ہمدردی اور مرحوم کے بلند درجات کے لئے دعاکی ہے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post a Comment