(مانسہرہ ۔ (ڈسٹرکٹ میڈیا
افغان مہاجر کے ہاتھوںمقامی نوجوان قتل مانسہرہ میں پُرتشدداحتجاج،
مشتعل شہریوں نے افغان مہاجرین کے کیبن اور ریڑھیاں جلا دی،
ایبٹ آباد روڈ مانسہرہ پر معمولی تلخ کلامی پر افغان مہاجرخیبر سونے ۔مقامی ڈرائیور شفقت خان کو چھریاں مار کر قتل کر دیا،واقعہ کے خلاف مانسہرہ کے سینکڑوں مشتعل شہریوں نے پاک چین شاہراہ بلا ک کردی عوام کے احتجاج پر مانسہرہ سٹی پولیس نے قاتل خیراللہ کو گرفتار کرلیا لیکن عوام کا غصہ پھر بھی نہ ٹھنڈا ہوا سیکڑوں افراد نے ایبٹ آباد روڈ مانسہرہ پر واقع افغان محاجر ین کی مارکیٹ اور رہڑھیاں نذر آتشدد کردیں۔ مقتول شفقت کو نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک کردیاگیا ، واقع کے خلاف شہریوں تاجروں اور ٹرا نسپورٹ برادری میں اب بھی شدید اشتہال پایا جاتا ہے کہ افغان محاجرین کو مانسہرہ بدر کیاجائے مانسہرہ میں کارو بار کرنے والے کسی افغان محاجر کے تحفظ کی ضمانت نہیں لی جائے گی کشیدہ صورت حال کے پیش نذر مانسہرہ شہر کی سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے ،

Post a Comment