مانسہرہ ( ڈسٹرکٹ میڈیا )کنگ عبداللہ ہسپتال کے ڈاکٹر قصاب بن گئے ہسپتال آنے والے مریضوں کی کی تذلیل ہونے لگی ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر پرائیوٹ کلینک پر جانے کا مشورہ دینے لگے ۔ پانوں روڈ پر معمر خاتوں ٹریفک حادثہ میں شدید زخمی ہوئی جسکو کنگ عبداللہ ہسپتال لایا گیا مگر ڈاکٹر خوشی محمد نے مریض کو دیکھنے سے انکار کردیا اور اس طرح ساتھ آنے والے افرا د کو زلیل کیا کنگ عبداللہ ہسپتال مذبحہ خانہ بن گیا۔ ہسپتال میں پیرا میڈیکل سٹاف اکثر غیر حاضر جبکہ خا ک روب پیرا میڈیکل کا کردار ادا کرنے لگے چیک اینڈ بیلنس کا فقدان کی وجہ سے عوام کو سخت دقت کا سامنا ۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post a Comment