مانسہرہ(ڈسٹرکٹ میڈیا ) منور، ریوڑی ٹورنمنٹ اختتام پذیر ہوگیا ،کواٹر فائنل صد یس الیون کے کیپٹن صدیق مغل کی قیاد ت میں کھیلا گیا،لیکن اچھی کارکردگی نہ دےکھا سکنے پربری شکست کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد علوی الیون اور ینگ مغل فائنل میں جگہ بنانے میں کامیا ب ہوئے ، فائنل 26جون 2014کو منورریوڑی میں کھیلا گیا ، جسکی فاتح ٹیم علوی الیون رہی جبکہ شکیل مغل کی ٹیم کوبری شکست سے کا سامنا کرنا پڑا ، اس کے مہمان خصوصی سردار شاہ زمان تھے۔ٹورنمنٹ مےں غلام الدین ،سردار شاہ نذیر،سردارفاروق ،سردار ولی رحمان ،سردار رفیق ،اور سابق ناظم فاروق مغل ،ماما شاہ زمان ،صدیق مغل ،اور فرزمان مغل نے شرکت کرکے اس ٹورنمنٹ کو چار چاند لگا دیئے ،اور سردار شاہ زمان ،سردار رفیق نے فاتح ٹیم کو گیارہ ہزار نقد انعام دیااور سابق ناظم نے کمےٹی کو بیس ہزار کاچیک دیا جبکہ سردار شاہ زمان نے بھی کمےٹی کو بیس ہزار نقد دیئے ،علوی ٹیم کے کوچ سدےر اعوان کا کہنا ہے کہ اےسے ٹورنمنٹ ہر سال ہونے کروائے جائےں تا کہ نوجوان نسل غےر نصابی سر گرمےوں مےں حصہ لےکر اپنا قےمتی واقت کا درست استعمال کر سکےں اور فضولےات مےں مشغول نہ ہوں،صوبائی حکومت سپورٹس کی سرگرمےوں کو فروغ دےنے کے لےے ضلع بھر مےں کھےل کے مےدانوں کی تعمےر اور نوجوان کھےلاڑےوں کی سرپرستی کے لےے اکےڈ مےاں قائم کر
کے ان کی تربےت کا مناسب بندوبست کرے۔
Post a Comment