مانسہرہ (ڈسٹرکٹ میڈیا) پولیس کا آپریشن،مقابلے کے بعدپولیسکی فائرنگ سے مفرور ہلاک، ہلاک ہونے والامحمد سراج ولد تاج محمد کراچی پولےس کو قتل،اقدا م قتل اور دےگر سنگین مقدمات میں مطلوب تھا پولیس، آپریشن میں کراچی پولیس نے بھی حصہ لیا زرائع۔قتل ہونے والے مفرور کے لواحوقین کا نعش کے ہمراہ شاہرہ قراقرم اور مانسہرہ عدالتوں میں دھرنا،شاہرہ گھنٹوں بلاک، پی ٹی آئی کے صوبائی صدر اعظم سواتی کا مفرور کی ہلاکت پر پولےس کے خلاف مقدمہ درج کروانے کا اعلان،مقتول کا اےک مہراج نامی بھائی قتل میں کراچی لانڈھی جیل میں قید ہے جس کو کچھ عرصہ قبل لاہور رائےونڈ سے گرفتار کر لیا گیا تھا، ۔محمد سراج ولد تاج محمد نے کراچی سے بھاگ کر اپنے آبائی گاﺅں بانڈہ گیسچ میں پناہ لے رکھی تھی،مقامی افراد کی مخبری پر پولےس نے صبح سحری کے وقت مذکورہ گھر پر چھاپہ مارا تو مفرور سراج نے بھاگنے کی کوشش کی اور پولےس کی فائرنگ سے جانبحق ہو گےا مقتول کے قریبی زرائع کا انکشاف،پی ٹی آئی کے صوبائی صدر اعظم خان سواتی کا تھانہ شنکیاری پولیس کے خلاف مقدمہ درج کروانے کا اعلان ،تھانہ شنکیاری پولیس کے مطابق پولیس مقابلے میں جان بحق ہونے والے مفرور محمد سراج کے خلاف تھانہ شرافی گوٹھ مےں مےں علت نمبر58/2013 کے تحت ppc 302/324 اور علت نمبر 50/2013 دفعہppc 353,324 جبکہ تھانہ شاہ شاہ لطےف مےں علت نمبر 122/2012دفعہppc 392،علت نمبر 310/2012 دفعہ 147,148,149,341186,353,337ppc اور علت نمبر 311/2012 دفعہ 148,149,186ppc کے تحت پانچ مقدمات درج تھے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post a Comment