مانسہرہ ( ڈسٹرکٹ میڈیا )
مانسہر ہ یوٹلیٹی سٹور پر ناپ طول پر کمی کا انکشاف صارفین سرپر ہاتھ رکھ کر بیٹھ گئے۔ ملنے والی اطلا عات کے مطابق مانسہر ہ کے یوٹلیٹی سٹور وں پر بعض ملوں کی طرف سے آنے والا آٹا اور دیگر اشیاءنات طول میں کم کی شکاتا ت صارفین نے کرتے ہوئے کہا کہ ہم فریاد لیکر کس کے در پر جائیں عملہ کہتا ہے شکر جانو کہ بازار سے کم قیمت پر اشیاءخرد نوش مل رہی ہیں ۔ مبینہ کرپشن کا مرتکب عملہ رمضان کے مقدس مہینے کا بھی خیال نہیں کرتا اورحرام کی طرف زیادہ رجعان کرتا ہے حالانکہ ظالم مظلوم کی دنیاءبگاڑتا ہے اور اپنی آخرت ایسے افراد کے خلاف تادیبی کاروائی کی جائے تاکہ صارفین یوٹیلٹی کو انصاف مل سکے ۔

Post a Comment