مانسہرہ(ڈسٹرکٹ میڈیا)
منڈی مو یشاں مانسہرہ نوسر باز نے دہیاتی کو جہلی کرنسی تھماکر گائے لے اڑا دہیاتی گھر پہنچ کر رقم چیک کی تو تما م کی تمام رقم جہلی نکلی نیاز ولد علی زمان ساکنہ بلگ پائیں اپنی گائے فروخت کرنے منڈی مویشاں لا یا جہاں پر نو سر بازنے 39 ہزار نقدی جہلی کرنسی تھماءکر گائے لے اڑ ا اس طرح مانسہرہ میں جرائم پیشہ افراد نے ڈیرے ڈال رکھے ہوئے ہیں انتظامیہ کی کمزور گرفت کی وجہ سے علاقہ میں جرائم پیشہ نوسر بازوں کی بھر مار ہے ۔۔

Post a Comment