مانسہرہ(ڈسٹرکٹ میڈیا)مانسہر ہ سٹی میں ایک یوم تین بچے لا پتہ ایک اغوا پولیس قیاص آرائیاں کرتی رہ گئی ورثہ کا پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ ۔ تھانہ سٹی میں بامراد قانونی کاروائی درخواست کے مطابق اعزاز ولد اورنگزیب دیر سوات حال مانسہرہ ڈب عمر چودہ سال کو روزہ افطاری کے وقت ڈبل ڈور گاڑی میں سوار ہوکر مسلح افراد آئے اور اعزاز کو زبردستی اٹھاکر لے گئے ۔ دوسرے واقع میں ٹھاکر ہ مانسہر ہ مدرسہ کے طالبعلم وقار عادل پسران غلام جیلا نی گھر سے مدرسہ کی جانب آتے ہوئے راستہ سے لا پتہ ہوگئے اہل خانہ زبردست پریشان تاحال بچوں کا سراغ نہ مل سکا ۔ اس طرح مانسہر ہ میں بڑھ
تی ہوئی وارداتوں سے عوام میں خوف حراس پایا جاتا ہے ۔
تی ہوئی وارداتوں سے عوام میں خوف حراس پایا جاتا ہے ۔
Post a Comment