مانسہرہ ( ڈسٹرکٹ میڈیا ) افغانی کے ہاتھو ں مقامی سوزوکی ڈرئیور کے بہمانہ قتل پر آج تیسرے روز بھی تاجروںکا احتجاج دھرنا اور افغانیوں کو شہر سے نکالنے کا مطالبہ تاجروں کے سیکڑوں افراد نے اتوار کے روز مرکزی ختم نبوت ﷺ چوک مانسہرہ پر دھرنا دیا اور سینہ کوبی کی مقررین نے کہاکہ کہ افغانی جنگ جو ، قوم بے گنا ہ پاکستانی محنت کشوںکا قتل عام بند کرے یہ قوم جس کا کھاتی ہے اسکو ہی کوچونا لگاتی ہے افغانیوں کو یا تو کمپوں تک محدود کیا جائے اور شہر سے افغانیون کوفور ی نکال کر مقامی افراد کی جان و مال کی حفاظت کر یقینی بنایا جائے ورنہ احتجاجی کادائر وسیع کرکے دیگر علاقوں تک پہنچایا جائے گا۔اے مانسہرہ ڈاکٹر قاسم اور ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر زوالفقار جدون نے شرکاءاحتجاج کو مزاکرات کے زریعہ مطمعین کرکے پرامن احتجاج ختم کرانے میں کامیاب ہوگئے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post a Comment