مانسہرہ ( ڈسٹرکٹ میڈیا )تھانہ صدر کی حدود مانسہر ہ میں غیر ت کے نام پر لرزہ خیز قتل عاشق معاشوق کو آتشیں اسلحہ سے فائر نگ کرکے ہلا ک کیااور مقدمہ درج ۔ ملزمان کی گرفتار ی کےلئے جگہ جگہ چھاپے ۔ پولیس رپورٹ کے مطابق پیراں کے مقام پر مسماة ( ح) زوجہ ساجدشاہ اور اشرف ولد بوستان کو ناجائز تعلقات کے شعبہ میں دن دہیاڑے عابدشاہ بابر شاہ نے فائرنگ کرکے ہلا ک کیا اور موقع سے فرار ہوگئے ملزمان کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ دفعہ 302کے تحت درج نعشوں کو پوسٹمارٹم کے بعد ورثہ کے حوالہ کردیا ۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post a Comment