مانسہرہ(ڈسٹرکٹ میڈیا)ناران میں سیاحوں کو لوٹ کر مال مصروقہ تقسیم کے تنازعہ پر ڈاکو رنگے ہاتھو ں گرفتار تناول مانسہرہ کے علاقہ کا رعائشی ڈاکوگینگ کا سرغنہ کوہستانی بالا کوٹ میں ساتھیوں کے ساتھ مال غنیمت کی تقسیم پر پھڈا ہوگیا خبر مخبر نے ایس ایچ او کو کردی جس پر چھاپہ مار کر ایک مال مصروقہ سمیت ایک ڈاکو کو گرفتا ر کرلیا پولیس نے مذید تفتیش کی خاطر ملزم کا نام صیغہ راز میں رکھا ہے ۔ واضع رہے کہ ملزم نے اپنی دیگر ساتھیوں کے ہمراہ ناران کے سیاحتی علاقوں میں جگہ جگہ سیاحوں کو لوٹا نقدی موبائل اور دیگر اشیاءملزم کے قبضہ سے برآمد تاہم ملزم کی نشاندھی پر مذید ملزمان کی گرفتار ی کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔
ناران میں سیاحوں کو لوٹ کر مال مصروقہ تقسیم کے تنازعہ پر ڈاکو رنگے ہاتھو ں گرفتار

Post a Comment