مانسہرہ ( ڈسٹرکٹ میڈیا ) مونسپل کمیٹی پیسے لیتی ہے پانی نہیں دیتی عدالت سے رجوع کا فیصلہ حاجی ولی رحمان لوہار بانڈ ہ کے مطابق گزشتہ ایک ماہ سے پانی کی عدم فراہمی پر میونسپل کمیٹی کے چیف آفیسر سے ملا قات کرکے اگاہ کیا تو انہوںنے سارا نزلہ پیسکو پر ڈالتے ہوئے کہا کہ بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے پانی کا عارضی بحران ہے جس پر جلد قابو پاءلیں گے ۔ تاہم صارفین نے کہاکہ یہ مسئلہ محکمہ ہے ہمارا نہیں ہم تو بر وقت ادائیگی کرتے ہیں ۔ہمیں ٹینگر وں کے ذریعہ پانی فراہم کیا جائے ورنہ عدالت سے رجوع کریں گے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post a Comment